نئی دہلی : سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم اور ان کے بیٹے کارتی چدمبرم کو دہلی کی عدالت سے آج ضمانت مل گئی ۔ ان کے خلاف سی بی آئی اور ای ڈی نے ایرسیل ۔ میکسیس کیس کے سلسلہ میں مقدمہ دائر کررکھا ہے ۔ 2019 ء میں چدمبرم کو پیشگی ضمانت ملی تھی ۔