چدمبرم نے ہمارے خلاف جھوٹے مقدمات دائر کئے تھے : گڈکری

   

Ferty9 Clinic

٭ آئی این ایس میڈیا کیس میں سابق وزیرفینانس پی چدمبرم کو ضمانت کی منظوری کے بعد مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا کہ چدمبرم کے خلاف مقدمات شواہد موجود ہیں۔ دوسری طرف چدمبرم نے میرے (گڈکری) وزیراعظم نریندر مودی اور امیت شاہ کے خلاف جھوٹے مقدمات دائر کئے تھے جب وہ وزیرداخلہ تھے لیکن بعد میں ہم بے قصور ثابت ہوئے۔