چدمبرم کو پارلیمنٹ میں شرکت کی اجازت دی جائے

   

٭٭ راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر غلام نبی آزاد نے کہا کہ سابق وزیر فینانس پی چدمبرم اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کو پارلیمنٹ کے سرمائی سیشن میں شرکت کی اجازت دی جانی چاہئیے ۔ سابق میں بھی یہ نظیر پائی جاتی ہے کہ ارکان پارلیمنٹ کو ان کے کیسوں کی سماعت کے بعد پارلیمنٹ سیشن میں شرکت کی اجازت دی گئی تھی ۔