چلو اسمبلی پروگرام ، اساتذہ کی گرفتاری

   

کلواکرتی /13 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اساتذہ کا چلو اسمبلی پروگرام اساتدہ کی گرفتاری کلواکرتی میں آج مختلف اساتذہ تنظیموں نے چلو اسمبلی پروگرام کے تحت اسمبلی کیلئے روانہ ہونے کی تیاری کر رہے تھے کہ پولیس نے انہیں گرفتار کرتے ہوئے پولیس اسٹیشن منتقل کیا ۔ واضح ہوکہ ریاستی اساتذہ تنظیموں نے ان کے مطالبات کی عدم تکمیل کے سبب آج چلو اسمبلی پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا تھا ۔ جس کے سبب یہاں سے بھی اساتذہ روانہ ہو رہے تھے کہ انہیں گرفتار کرلیا گیا ۔