پیرس۔ چمپئنز لیگ کے خطابی مقابلے میں لیور پول اور ریئل میڈرڈ کے آمنے سامنے ہونے پر دنیا بھرکے لاکھوں فٹ بال شائقین کی نظریں پیرس پر ہوںگی۔کارلو اینسیلوٹی اس ٹاپ یورپی کلب فٹبال خطابکو چار بار جیتنے والے پہلے کوچ بننا چاہیں گے۔