چمپئنز ٹرافی : افغانستان ناکام

   

کراچی: چمپئنز ٹرافی کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے آج افغانستان کو 107 رنز سے ہرایا۔پروٹیز نے 315/6 اسکور کئے اور افغان ٹیم کو 208 پرآل آوٹ کردیا۔