کراچی : آئی سی سی چمپئینز ٹروفی کا آج آغاز ہوا جس میں میزبان پاکستان کو نیوزی لینڈ کے مقابلے 60 رنز سے واضح شکست ہوگئی ۔ محمد رضوان نے ٹاس جیت کر کیویز کو بیٹنگ کیلئے مدعو کیا جنہوں نے 320/5 اسکور کئے ۔ پاکستانی ٹیم جوابی اننگز میں 260 پر آل آؤٹ ہوگئی ۔