چندرابابو نائیڈو پہلے اپنا محاسبہ کریں، بی جے پی کا مطالبہ

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد 12 مئی (سیاست نیوز) بھارتیہ جنتا پارٹی نے وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف چیف منسٹر آندھراپردیش این چندرابابو نائیڈو کے ریمارکس پر شدید اعتراض کیا۔ چندرابابو نائیڈو نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی پر نریندر مودی کی تنقید کی مذمت کی تھی۔ بی جے پی نے چندرابابو نائیڈو کو مشورہ دیا کہ وہ دوسروں پر انگلی اُٹھانے سے پہلے اپنا محاسبہ کریں۔