چندرابابو کی گرفتاری کے خلاف حیدرآبادمیں مومی شمعوں کی ریلی

   

حیدرآباد 8 اکتوبر (یو این آئی) اسکل ڈیولپمنٹ اسکام میں سابق چیف منسٹر اے پی چندرابابونائیڈو کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے کر کرشناپرساد کی قیادت میں مومی شمعوں کی ریلی نکالی گئی۔اس موقع پر ریلی کے شرکا نے چندرابابو کی گرفتاری کی مذمت کی۔