حیدرآباد 12 جولائی ( سیاست نیوز ) چیف منسٹر اے پی چندرا بابو نائیڈو نے آج انڈاولی قیامگاہ سے سیکریٹریٹ کے راستے میں سڑک پر منتظر عوام کی شکایات کی سماعت کی اور جلد یکسوئی کا تیقن دیا ۔