چندرشیکھرراؤ اپوزیشن لیڈرکے طورپرپہلی مرتبہ اسمبلی پہنچے

   

حیدرآباد۔25جولائی ( یواین آئی ) سابق چیف منسٹر کے چندرشیکھرراؤ اپوزیشن لیڈر کے طور پر پہلی مرتبہ اسمبلی پہنچے ۔ 8 ماہ پہلے اقتدارسے محرومی کے بعد ہوئے اسمبلی سیشن میں حاضر نہیں ہوئے تھے تاہم آج پہلی مرتبہ وہ اپوزیشن لیڈر کے طور پر اسمبلی پہنچے۔ کانگریس حکومت سے آج بجٹ کی پیشکشی کے موقع پر چندرشیکھرراؤ کی اسمبلی سیشن میں شرکت کو اہمیت حاصل ہوگئی ہے ۔