چندن کے پانچ اسمگلر گرفتار

   

Ferty9 Clinic

اگرتلہ: تریپوری کے مغربی کھووائی ضلع پولیس نے چندن کی اسمگلنگ میں شامل ہونے کے الزام میں 5 آسام رہائشی لوگوں کو گرفتار کیا اور ان کے قبضے سے 90 ہزار روپے مالیتی چندن کی لکڑی ضبط کی۔ حفاظتی اہلکاروں نے کھووائی۔کملپور کے راستے پر ایک چوکی بنائی۔ جس میں آسام نمبر کی گاڑی کی تلاشی لی، جس میں ایک تھیلے میں تقریبا نو کلو چندن کی لکڑی برآمد کی۔