بیدر : بیدر ضلع کے کمل نگر تعلقہ کے چندی مکھیڑا گاؤں میں 18؍ جون کو ضلع عہدیداروں کے لیے’’ڈپٹی کمشنر چلے ، گاؤں کی جانب‘‘ عنوان کے تحت پروگرام ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر گووند ریڈی نے اپنے ماتحتوں کو ہدایت دی ہے کہ اپنے متعلقہ محکموں کے لیے درخواستیں وصول کریں اورانھیں نمٹا ئیں اور پروگرام کے مکمل ہونے تک پروگرام میںشریک رہیں۔