چنڈی گڑھ میں بی جے پی کی میئر منتخب

   

Ferty9 Clinic

چنڈی گڑھ : بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنی حریف عام آدمی پارٹی کو شکست دے کر میئر کے عہدے پر دوبارہ قبضہ کر لیا ہے ۔ دونوں پارٹیوں کے درمیان اصل مقابلہ تھا۔ بی جے پی کی سربجیت کور چنڈی گڑھ کی میئر منتخب ہوئی ہیں۔ انہوں نے 14 ووٹ حاصل کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔