چنی سے گہلوت کی ملاقات

   

Ferty9 Clinic

جے پور:پنجاب کے وزیراعلی چرنجیت سنگھ چنی نے آج یہاں راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت سے ملاقات کی۔جے پور آئے مسٹر چنی نے آج وزیراعلی کی رہائش پر مسٹر گہلوت سے ملاقات کی۔ اس موقع پر کانگریس کے جنرل سکریٹری اور راجستھان کے انچارج اجے ماکن، اسمبلی اسپیکر ڈاکٹر سی پی جوشی، ریاستی کانگریس کے صدر گووند سنگھ ڈوٹاسرا بھی موجود تھے ۔ یہ ان کی رسمی ملاقات تھی۔