چوکسی بدمعاش، عنقریب ہندوستان کے حوالے

   

٭ باربودا : مفرور ہیروں کا تاجر میہول چوکسی بدمعاش ہے اور عنقریب ہندوستان کی تحویل میں دے دیا جائے گا۔ باربودا وزیراعظم گیسٹن براون نے اس کا انکشاف کیا۔ انہوں نے ہندوستانی عہدیداروں کی آزادانہ آمد سے اتفاق رائے کیا تاکہ وہ تفتیش کرسکیں۔ چوکسی 14000 کروڑ روپئے مالیتی پنجاب نیشنل بینک فراڈ کے سلسلہ میں مطلوب ہے۔