چھتیس گڑھ میں 10 ہزار دیہات کورونا سے پاک

   

رائے پور : حکومت چھتیس گڑھ نے دعویٰ کیا ہے کہ ریاست کے تقریباً 10 ہزار دیہات کورونا انفیکشن سے پاک ہوگئے ہیں۔محکمہ تعلقات عامہ کے بیان کے مطابق ریاست کے جملہ 20092 دیہات میں سے تقریباً 9462 گاؤں کورونا وائرس سے محفوظ بتائے گئے ہیں ۔ یہ دیہات میں ایک بھی شخص متاثر نہیں پایا گیا ۔