چھوٹا راجن کے بھائی کو بی جے پی کی حلیف پارٹی کا ٹکٹ

   

٭ مہاراشٹرا اسمبلی کے انتخابات میں بی جے پی کی حلیف ریپبلکن پارٹی آف انڈیا (اتھاولے)نے دیپک نکالجے کو ٹکٹ دیا ہے ۔ دیپک گینگسٹر چھوٹا راجن کا بھائی ہے ۔ وہ 2014 ء کے اسمبلی چناؤ میں چیمبور سے ناکام مقابلہ کرچکا ہے۔