چھوٹا طیارہ حادثہ،6ہلاک

   

واشنگٹن: امریکہ کی ریاست نیویارک میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں چھ افراد سوار تھے ۔ امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے ) نے ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔بیان میں کہا گیا ہے ، “طیارہ، مٹسوبشی MU-2B، ہفتے کے روز مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12:15 بجے نیویارک کے نزدیک کوپاکے میدان میں گر کر تباہ ہوا۔ طیارہ نیویارک کے ہڈسن میں کولمبیا کاؤنٹی ہوائی اڈے کی طرف جا رہا تھا۔ اس میں چھ افراد سوار تھے ۔خبر رساں ادارے رائٹر نے اسی ایوی ایشن حکام اور مقامی پولیس کے حوالے سے بتایا کہ حادثے میں کم از کم ایک شخص کی موت ہوگئی۔