چھٹ پوجا کیلئے گھر لوٹ رہے2افراد ٹرین سے گر کر ہلاک

   

Ferty9 Clinic

ممبئی ۔19؍ اکتوبر (ایجنسیز) چھٹ پوجا کیلئے گھر لوٹ رہے تین مسافر ٹرین سے گرگئے۔ حادثہ میں دو کی موقع پر ہی موت ہوگئی اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔ یہ حادثہ مہاراشٹرا میں ناسک روڈ ریلوے اسٹیشن کے قریب ہفتہ کی دیر رات پیش آیا۔ یہ ٹرین لوک مانیہ تلک ٹرمینس سے رکسول (بہار) جارہی تھی۔