چھ ضمانتیں ، درمیانی افراد کے جھانسہ میں نہ آئیں

   

Ferty9 Clinic

بھینسہ میں عوام کو بلدی عہدیداروں کی تاکید، سہولت کیلئے آفیسرس کے فون نمبرات کی فراہمی

بھینسہ 27/ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ حکومت کی جانب سے 28 ڈسمبر 2023 سے 6 جنوری 2024 تک اہل افراد سے چھ ضمانتوں کی درخواستوں کی وصولی کے لیے عوامی نظم و نسق (پرجا پالنا) پروگرام کے ضمن میں بھینسہ بلدیہ کمشنر وینکٹشور راؤ نے بلدی عہدیداروں ، آشاورکرس ، آنگن واڑی ٹیچرس و دیگر کے ہمراہ بلدیہ دفتر میں ایک اجلاس منعقد کرتے ہوئے مقرر کردہ عہدیداروں کو تربیت و شعوربیداری فراہم کی جبکہ بھینسہ بلدیہ کے 26 وارڈوں میں وارڈ سبھاؤں کیلئے خدمات انجام دینے والے عہدیداروں کے نام اور فون نمبرات بھی عوام کی سہولت کیلئے جاری کئے گئے اور بلدیہ کمشنر وینکٹشور راؤ کے علاوہ محمد جابر احمد بلدیہ نائب صدرنشین نے عوام کو اطلاع دی کہ عوام حکومت کی چھ ضمانتوں کے درخواستوں کی ادخال کے لیے درمیانی افراد کے جھانسہ میں ہرگز نہ آئے اور وارڈوں میں مقرر کردہ عہدیداروں سے درخواست فارم حاصل کرتے ہوئے صرف آدھار کارڈ اور فوڈ سیکوریٹی کارڈ (راشن کارڈ) کی زیراکس کاپی لگائے بھینسہ بلدیہ کے 26 وارڈوں میں ایک سوپر وائزر اور ایک ٹیم لیڈر کے تحت پانچ ٹیبل لگائے جارہے ہیں جس میں آنگن واڑی ٹیچرس ، آشاورکرس ، ریسورس پرسن کے علاوہ دیگر عہدیداروں کو مقرر کیا گیا ہے وارڈ نمبر ایک 28/ڈسمبر (فلٹر بیڈ) سوپر وائزر اطہر احمد فاروقی ریونیو آفیسر محکمہ بلدیہ ، ٹیم لیڈر چاند پاشاہ وارڈ آفیسر محکمہ بلدیہ شامل ہے وارڈ نمبر دو 28/ڈسمبر (فلٹر بیڈ) سوپر وائزر اطہر احمد فاروقی ریونیو آفیسر محکمہ بلدیہ 8008543557 ، ٹیم لیڈر عزیز خان جونیر اسسٹنٹ ریونیو آفیسر محکمہ بلدیہ شامل ہے وارڈ نمبر تین 29/ڈسمبر (سعادت خان فنکشن ہال) سوپر وائزر اطہر احمد فاروقی ریونیو آفیسر محکمہ بلدیہ ، ٹیم لیڈر مزمل بیگ سی او میپما ، وارڈ نمبر چار 30ڈسمبر (میونسپل پارک اے پی نگر) سوپر وائزر کے ناگیشور راؤ ڈی ای محکمہ بلدیہ 9948806255 ، ٹیم لیڈر چاند پاشاہ وارڈ آفیسر محکمہ بلدیہ ، وارڈ نمبر پانچ 29 ڈسمبر 2023 (سعادت خان فنکشن ہال) سوپر وائزر اطہر احمد فاروقی ریونیو آفیسر محکمہ بلدیہ ، ٹیم لیڈر ڈی سائی کمار محکمہ بلدیہ ، وارڈ نمبر چھ 30/ڈسمبر (میونسپل پارک اے پی نگر) سوپر وائزر ناگیشور راؤ ڈی ای محکمہ بلدیہ ، ٹیم لیڈر عزیز خان ، وارڈ نمبر سات 30ڈسمبر (بدھا وہار) سوپر وائزر اطہر احمد فاروقی ،ٹیم لیڈر این کشن ، وارڈ نمبر آٹھ 5جنوری (نرسمہا کلیانہ منڈپم) سوپر وائزر ناگیشور راؤ ، ٹیم لیڈر ڈی جلیندر ، وارڈ نمبر نو 30ڈسمبر (سیشو مندر، پھولے نگر) سوپر وائزر اطہر احمد فاروقی ، ٹیم لیڈر ڈی جلیندر ، وارڈ نمبر دس 4 جنوری (منور کاپو سنگم بھٹی گلی) سوپر وائزر اطہر احمد فاروقی ، ٹیم لیڈر مزمل بیگ ، وارڈ نمبر گیارہ 4 جنوری (منور کاپو سنگم بھٹی گلی) سوپر وائزر اطہر احمد فاروقی ، ٹیم لیڈر ڈی سائی کمار ، وارڈ نمبر بارہ 6جنوری (کمیونٹی ہال سدھات نگر) سوپر وائزر اطہر احمد فاروقی ، ٹیم لیڈر ڈی سائی کمار ، وارڈ نمبر تیرہ 6جنوری (کمیونٹی ہال سدھات نگر) سوپر وائزر اطہر احمد فاروقی ، ٹیم لیڈر ڈی سبھاش پنگلے ، وارڈ نمبر چودہ 28ڈسمبر (اولڈ میونسپل آفس) سوپر وائزر ناگیشور راؤ ، ٹیم لیڈر این کشن ، وارڈ نمبر پندرہ 28 ڈسمبر (اولڈ میونسپل آفس) سوپر وائزر ناگیشور راؤ ، ٹیم لیڈر ڈی جالیندر ، وارڈ نمبر سولہ 6جنوری (فلٹر بیڈ) سوپر وائزر اطہر احمد فاروقی ، ٹیم لیڈر مزمل بیگ ، وارڈ نمبر سترہ 3 جنوری (مسلم فنکشن ہال) سوپر وائزر ناگیشور راؤ ، ٹیم لیڈر چاند پاشاہ ، وارڈ نمبر اٹھارہ 29 ڈسمبر (سعادت خان فنکشن ہال) سوپر وائزر اطہر احمد فاروقی ، ٹیم لیڈر سبھاش پنگلے ، وارڈ نمبر اْنیس 5جنوری (مدینہ فنکشن ہال) سوپر وائزر ناگیشور راؤ ، ٹیم لیڈر عزیز خان ، وارڈ نمبر بیس 5جنوری (مدینہ فنکشن ہال) سوپر وائزر ناگیشور راؤ ، ٹیم لیڈر این کشن ، وارڈ نمبر اکیس 3جنوری (مسلم فنکشن ہال) سوپر وائزر ناگیشور راؤ ، ٹیم لیڈر عزیز خان ، وارڈ نمبر بائیس 3جنوری (بھوئی گلی سنگم) سوپر وائزر ناگیشور راؤ ، ٹیم لیڈر این کشن ، وارڈ نمبر تیئیس 4جنوری (منور کاپو سنگم بھٹی گلی) سوپر وائزر اطہر احمد فاروقی ، ٹیم لیڈر سبھاش پنگلے ، وارڈ نمبر چوبیس 2جنوری (تعلقہ منور کاپو سنگم کوربا گلی) سوپر وائزر اطہر احمد فاروقی ، ٹیم لیڈر مزمل بیگ ، وارڈ نمبر پچیس 2 جنوری (تعلقہ منور کاپو سنگم کوربا گلی) سوپر وائزر اطہر احمد فاروقی ، ٹیم لیڈر ڈی سائی کمار ، وارڈ نمبر چھبیس 2جنوری (آٹو اسٹانڈ چودھری گلی)سوپر وائزر اطہر احمد فاروقی ، ٹیم لیڈر سبھاش پنگلے کو منتخب کیا گیا ہے جو اپنی خدمات انجام دیتے ہوئے تلنگانہ حکومت کی چھ ضمانتوں سے متعلق اہل عوام سے درخواستوں حاصل کرینگے۔