حیدرآباد 22 جون ( سیاست نیوز ) ریاست میں کورونا کیسوں میں جہاں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے وہیںڈاکٹرس بھی اس کا شکار ہو رہے ہیں۔ یرہ گڈہ چیسٹ ہاسپٹل کے 33ڈاکٹرس و دیگر عملہ کورونا متاثر ہوگئے ہیں۔ چیسٹ ہاسپٹل کے 17 پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹرس 6 سینئر ریسیڈنٹ ڈاکٹرس کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔ اس کے علاوہ 8 فیکلٹی ارکان اور دو اے آر ٹی ڈاکٹرس بھی متاثر ہوئے ہیںجس کے نتیجہ میں ڈآکٹرس اور طبی عملہ میں ڈر و خوف کی لہر پیدا ہوگئی ہے ۔ ن