تروپتی: سابق چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی نے اپنے عہدہ سے سبکدوشی کے بعد اتور کو آندھراپردیش میں واقع مشہور مندر لارڈ وینکٹشورا مندر میں حاضری اور پوجا کی۔
اس موقع پر ان کے ساتھ ان کی اہلیہ روپا انجلی گوگوئی بھی ساتھ تھی۔ سابق جسٹس اور ان کی اہلیہ کا مندر میں صدر پجاری نے روایتی انداز میں خیرمقدم کیا۔ بعد ازاں انہوں نے دہلی واپس ہوگئے۔