چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی تروملا مندر میں پوجا

,

   

تروپتی: سابق چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی نے اپنے عہدہ سے سبکدوشی کے بعد اتور کو آندھراپردیش میں واقع مشہور مندر لارڈ وینکٹشورا مندر میں حاضری اور پوجا کی۔

YouTube video

اس موقع پر ان کے ساتھ ان کی اہلیہ روپا انجلی گوگوئی بھی ساتھ تھی۔ سابق جسٹس اور ان کی اہلیہ کا مندر میں صدر پجاری نے روایتی انداز میں خیرمقدم کیا۔ بعد ازاں انہوں نے دہلی واپس ہوگئے۔