چیف منسٹر تلنگانہ کے سی آر کی ہولی کی مبارکباد

   

حیدرآباد : تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے ریاست کے عوام کو ہولی کی مبارکباد پیش کی ہے ۔انہوں نے اپنے پیام میں عوام پر زور دیا کہ وہ کوویڈکے اصولوں پر عمل کرتے ہوئے ہولی منائیں۔ہولی کو عوامی مقامات پر نہیں بلکہ اپنے مکانات میں منائیں۔