چیف منسٹر راجستھان کی مہاراشٹرا میں انتخابی مہم

   

پونے : چیف منسٹر راجستھان کے بھجن لال شرما نے کانگریس اور حلیفوں پر جھوٹ اور لوٹ مار کا الزام عائد کیا اور کہا کہ کانگریس کرپشن کی ماں ہے لیکن مہاراشٹر کے عوام ان بدعنوانوں کو ووٹوں کے ذریعے سبق سکھائیں گے اور راجستھانی برادری مہاراشٹر میں مہایوتی اتحاد کو جیت دلائے گی۔