چیف منسٹر ریلیف فنڈس کے تحت امدادی چیکس کی تقسیم

   

نیالکل: سابق ارکان بلدیہ جناب محمد عبداللہ نامہ یعصوب سابق صدر ٹاون ٹی آریس روی کرن سابق کونسلر بلدیہ کی نمائندگی پر ریاستی وزیر فیانئس ٹی ہریش راو رکن اسمبلی کے مانک راو ایم پی بی بی پاٹل کی کامیاب مساعی سے چیف منسٹر ریلیف فنڈ کے تحت انیس بیگم ساکن شانتی نگر کو مرض کی شکایت پر کارپوریٹ ہاسپٹل میں علاج و معالجہ کے لئے 2 لاکھ روپیوں کا منظور شدہ امدادی چیکس کی تقسیم عمل میں لائی گء جناب عبداللہ نامہ روی کرن سابق کونسلر نے مخاطب کرتے ہوے کہا کہ چہف منسٹر کے چندر شیکھر راہ ریاست تلنگانہ میں سڑک حادثات ناگہانی واقعات عوام کی فلاح و بہود کے لے ہر ممکنہ اقدامات کررہے ہے جو ملک کی دیگر ریاستوں میں نظیر نہیں کء افراد خاندان کو چیف منسٹر ریلیف فنڈ دیا جارہاہے حکومت غریب عوام کی کارپوریٹ ہاسپٹل میں بہتر علاج کیا جارہا ہے اس مواقع محمد یعصوب سابق صدر ٹی آریس عبداللہ نامہ کرن سابق ارکان بلدیہ ودیگر موجود تھے۔