ممبئی؍ پونے۔ 11 جون (سیاست ڈاٹ کام) حساس ریاست مہاراشٹرا میں وزیر فینانس سدھیر منگنٹی وار نے جن کا تعلق شیوسینا سے ہے ، مہاراشٹرا کے چیف منسٹر کے عہدہ کیلئے دعویٰ پیش کردیا۔ شیوسینا بی جے پی کی حلیف پارٹی ہے۔