چیف منسٹر نے تزئین نو کے بعد یادادری مندر کا افتتاح کیا

   

حیدرآباد /یادادری ۔28مارچ ( سیاست نیوز) چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ نے آندھراپردیش کی تروملا مندر کی طرز پر یادادری مندر کو فروغ دیا اور تزئین نو کے بعد آج اس کا افتتاح عمل میں آیا ۔ چیف منسٹر نے افتتاح کے بعد پوجا کی ۔ مندر کی تزئین نو کے پراجکٹ پر 1280 کروڑ روپئے کے مصارف آئے ۔ تقریب میں وزیر داخلہ محمد محمود علی کے علاوہ دیگر وزراء اور قائدین موجود تھے ۔