چیف منسٹر کا دورۂ دہلی

   

حیدرآباد 22 جنوری (سیاست نیوز) چیف منسٹر چندرشیکھر راؤ آج بیگم پیٹ ایرپورٹ سے خصوصی طیارے کے ذریعہ دہلی روانہ ہوئے۔اپنے فارم ہاؤز ایراولی میں چنڈی یگم میں حصہ لینے کے بعد وہ دہلی کیلئے روانہ ہوئے جہاں اُنھوں نے مرکزی وزیر ہرش وردھن کے فرزند کی شادی میں شرکت کے بعد حیدرآباد واپس ہوگئے۔