حیدرآباد 17 اگسٹ ( سیاست نیوز ) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راو نے آج یادداری پہونچ کر رنگ روڈ کے تعمیری کاموں کا جائزہ لیا ۔ انہوں نے وہاں لکشمی نارائنا مندر میں پوجا کی اور مندر کے تعمیراتی کاموں کی پیشرفت کا جائزہ لیا ۔ انہوں نے حکام سے معلومات بھی حاصل کیں۔
