چیف منسٹر کا 27اکتوبر کو حضور آباد میں جلسہ

   

حیدرآباد 21 اکتوبر : چیف منسٹر 27 اکٹوبر کو حضور آباد پنچکل میں جلسہ سے خطاب کرینگے۔