چیف منسٹر کجریوال کا ذاکر نگر کا دورہ

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی۔ 6 اگست (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال نے مبینہ طور پر آتش زدگی کے مقام کا ذاکر نگر میں دورہ کیا اور حادثہ کی تحقیقات کا حکم دیا۔ 6 افراد ہلاک اور دیگر 10 زخمی ہوگئے جبکہ ذاکر نگر میں منگل کے دن علی الصبح آگ بھڑک اٹھی تھی۔