واشنگٹن۔29فبروری ۔(سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر ڈونالڈٹرمپ کی انتظامیہ نے روس اور چین کے ساتھ اسلحے کو محدود رکھنے کیلئے کسی نئی معاملت کیلئے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ اس سلسلے میں سلامتی کونسل کے دیگر ارکان کے ساتھ ایک سمٹ منعقد کرائی جا سکتی ہے۔