چینائی : چینائی آنے والی خانگی ایوی ایشن کمپنی کی پرواز میں بم نصب کیے جانے کا خطرہ ایک افواہ نکلا۔. یہاں کے ہوائی اڈے کے سرکاری ذرائع نے یہ معلومات دی ہیں۔کوچی سے تقریباً 85 مسافروں کو لے کر یہاں اترنے پر طیارے کی اچھی طرح اسکریننگ کی گئی۔.ذرائع نے بتایا کہ طیارہ میں کسی قسم کا دھماکہ خیز مواد نہیں ملا۔ذرائع کے مطابق فون پربم رکھنے کی دھمکی دی گئی گھی۔