چینی صدر کی بیجنگ سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت

   

بیجنگ : چین کے صدر شی جن پنگ4 فروری کو نیشنل اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والی بیجنگ 2022 اولمپک سرمائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی ان کھیلوں کے آغاز کا اعلان کریں گے۔ تقریب چائنہ میڈیا گروپ اور
xinhuanet.com