چینی ماہرین کا کورونا دوا بنانے کا دعویٰ

   

بیجنگ ۔ /20 مئی (سیاست ڈاٹ کام) چین میں سائنسدانوں نے کورونا کی روک تھام کے لیے دوا بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ بیجنگ کی ایک لیبارٹری میں تیار ہونیوالی دوا کا چین کی مشہور Peking یونیورسٹی میں تجربہ کیا گیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہیکہ نئی دوا حیرت انگیزطور پر متاثرہ شخص کوتیزی سے صحتیاب کرتی ہے۔