چینی وزیردفاع اورراجناتھ سنگھ کی آج ملاقات متوقع

   

Ferty9 Clinic

ماسکو۔ چین کے وزیر دفاع وی فنگ نے جمعہ کو ماسکو میں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سے لداخ سرحدی تنازعہ کے درمیان ملاقات کی درخواست کی۔ دونوں قائدین شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن کے اجلاس میں شرکت کیلئے ماسکو کے دورہ پر ہیں۔