ڈھاکہ : صدر چین ژی جن پنگ نے کہا کہ وہ چین ۔بنگلہ دیش اسٹراٹیجیک پارٹنر شپ کو ایک اعلیٰ سطح پر لے جانے کیلئے تیار ہیں ۔ چین اس سلسلہ میں بنگلہ دیش کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہاں ہیں ۔ انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پیام میں یہ بات بتائی ۔
