چین : فیکٹری میں آتشزدگی ، 6 افر اد ہلاک

   

Ferty9 Clinic

ہانگ ژو: چین کے مشرقی صوبہ ڑے جیانگ کی ایک فیکٹری میں آگ لگنے کے باعث 6 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔مقامی حکام نے ہفتہ کے روز بتایا کہ آتشزدگی کا واقعہ گزشتہ روز سہ پہر تقریبا 4 بجے جیاشان کاونٹی میں اسفنج بنانے والی ایک فیکٹری میں پیش آیا۔