چین میں آسٹریلوی مصنف کیلئے معطل شدہ سزائے موت

   

Ferty9 Clinic

بیجنگ: آسٹریلوی دانشور، مصنف اور ناول نگار ڈاکٹر یانگ ہینگ جون کو چین میں جاسوسی کے الزام میں موت کی سزا سنائی گئی ہے۔ انہوں نے چینی امور کے بارے میں بلاگ بھی تحریر کیے۔البتہ وہ ان تمام الزامات کی تردید کرتے رہے ہیں جن کے تحت انہیں سزا سنائی گئی ہے۔ بیجنگ نے ان الزامات کو عام بھی نہیں کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر یانگ ہینگ اپنی تحریروں میں اکثر وبیشتر حکومت پر براہ راست تنقید سے گریز کرتے تھے۔