چین میں زلزلے کی وجہ سے 19 افراد زخمی

   

Ferty9 Clinic

بیجنگ23جون (سیاست ڈاٹ کام ) جنوب- مغرب چین کے صوبہ سیچوان میں ہفتہ کو آئے زلزلے کی وجہ سے 19 افراد زخمی ہوئے تھے ۔ حکام نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔ حکام نے کہا‘‘صوبہ سیچوان کے ییبن ضلع میں ہو ئے 5.4 کی شدت والے زلزلے کی وجہ سے 19 افراد زخمی ہوئے تھے ، جس سے 11 افراد اب بھی ہسپتال میں داخل ہیں‘‘۔