چین میں چاقو سے حملہ 7 افراد ہلاک

   

بیجنگ ۔ چین کے صوبہ لیوننگ کے ایک شہر میں چاقو سے حملہ میں سات افراد ہلاک اور دیگر سات زخمی ہوگئے ۔ پولیس نے بتایا کہ ایک باتھ ہاوز کے باہر یہ حملہ کیا گیا اس سلسلہ میں ایک مشتبہ شخص گرفتار کیا گیا ہے تاہم حملہ کے پیچھے کی وجوہات کا علم نہ ہوسکا۔