چین میں کوروناکی تازہ لہر کا خوف ، انٹرنس امتحان ملتوی

,

   

٭ چین میں کوروناوائرس وبا کی دوسری لہر کے امکانی اندیشوں کے بیچ نیشنل کالج انٹرنس ایگزام کو ایک ماہ کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے کیونکہ ملک میں باہر سے آنے والے افراد کی آمد کے بعد نئے کورونا کیسیس میں اضافہ ہوگیا ہے۔ دو روزہ سالانہ امتحان ’’گاوکاو‘‘ میں گذشتہ سال 10 ملین سے زیادہ طلبہ نے حصہ لیا تھا۔ اس سال امتحان کو 7 اور 8 جولائی تک ملتوی کردیا گیا ہے۔