چین نے خلائی ماحول کے سروے کیلئے سیٹلائٹ لانچ کردیا

   

بیجنگ : چین نے خلائی ماحول کے سروے کے لیے ایک نیا سیٹلائٹ لانچ کردیا ہے۔چین کے صوبے شانسی میں واقع تائیوان سیٹلائٹ سینٹر نے سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ لانچ کردیا ہے۔اس سیٹلائٹ کو خلائی ماحول کے سروے اور متعلقہ ٹیکنالوجیز پر تجربات کرنے کے لیے کیا جائے گا۔واضح رہے کہ شیعان 6 سیریز کے اس سیارے کو لانگ مارچ 4۔ بی کیریئر راکٹ کے ذریعے مدار میں بھیجا گیا۔