چین نے شینزہو۔12 انسانی خلائی جہاز روانہ کیا

   

Ferty9 Clinic

بیجنگ : چین نے جمعرات کو لاگ مارچ 2 ایف راکٹ کے ذریعہ شینزہو۔12 انسانی خلائی جہاز روانہ کیا۔ اس لانچ کو چائنا سینٹرل ٹیلی ویژن نے نشر کیا۔ خلائی جہاز میں تین خلاباز ہیں۔ شینزہو۔12 انسانی خلائی چین کے صوبہ گانسو کے جییوکوان میں واقع تیانگونگ خلائی اسٹیشن سے لانچ کیا گیا۔