چین نے5 نئے مصنوعی سیارے خلاء میںبھیج دئے

   

تھائی یوآن: چین نے ہفتے کے روز پانچ مصنوعی سیارے مقررہ مدار میں روانہ کئے ہیں۔لانگ مارچ ۔2 ڈی راکٹ کے ذریعے صبح 10 بج کر 51 منٹ (بیجنگ ٹائم) پر خلا میں بھیجے گئے مصنوعی سیاروں میں جی لن۔1 زیرو ون بی ، شنگ شیدائی ۔ 10 اور تین جی لن ۔1 گافین زیرو تھری ڈی سیٹلائٹ شامل ہیں۔