چین کو چاند میں پانی کے آثار مل گئے

   

بیجنگ: چین کے سائنسدانوں نے اپنی خلائی گاڑی چانکے۔5 کے ذریعے لائے گئے نمونوں کے تجزیے سے بتایا کہ ایک کیمیائی مرکب میں 41 فیصد تک پانی کے مالیکیولز (سالمات) کی نشاندہی ہوئی ہے۔چین کے سائنسدانوں نے کہا ہیکہ ان کی ایک چاند گاڑی کے ذریعہ زمین پر لائے گئے چاند کی چٹانوں اور مٹی کے نمونوں میں پانی کے مرکبات پائے گئے ہیں۔