چین کیساتھ کشیدگی ، ہندوستان کی جاپان کیساتھ بحری مشقیں

,

   

Ferty9 Clinic

٭ ہندوستان اور جاپان کے بحری جہازوں نے کل بحیرۂ ہند میں مشترکہ مشقیں کیں۔ وائس ایڈمیرل پردیپ چوہان (ریٹائرڈ) ڈائریکٹر جنرل نیشنل میری ٹائم فاؤنڈیشن نے کہا کہ ہمیں اپنے دوستوں کے ساتھ قریبی تعلقات قائم رکھنا ہے۔ چین کو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ امریکہ اور جاپان کے درمیان راست تعلقات ہیں۔انہوں نے کہا کہ بحیرۂ ہند میں مشقوں کا مقصد لڑائی نہیں ہے، تاہم دونوں ممالک کے درمیان سرحد پر کشیدگی کا سلسلہ جاری ہے۔