چین کی 70ویں سالگرہ تقریب

   

Ferty9 Clinic

بیجنگ15ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام) چین نے پتنگیں اور ڈرون طیاروں پر امتناع عائد کردیا ۔ وسطی بیجنگ میں جہاں فوج کی پریڈ تقریب کی خصوصیت ہوگی ، کبوتر اور پتنگیں اڑائی نہیں جاسکیں گی ۔ یکم اکٹوبر کو کمیونسٹ پارٹی چائنا کے اقتدار کی 70ویں سالگرہ منائی جائے گی ۔ ایک اعلان حکومت بیجنگ نے کیا جس میں کہا گیا کہ ڈرون طیاروں پر امتناع عائد رہے گا ۔